” پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز،100انڈیکس میں 413 پوائنٹس کا اضافہ ” | Dunya News Online

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز دیکھنے میں آیا، 100انڈیکس میں 413 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

کاروبارکے دوران انڈیکس 64ہزار79پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا، گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا جس میں 100 انڈیکس میں 753 پوائنٹس کی مزید کمی دیکھی گئی۔

سونا 2 لاکھ 28 ہزار 300 روپے تولہ ہو گیا

گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 753 پوائنٹس کم ہوکر 64 ہزار 48 پر بند ہواتھا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1186 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی گزشتہ روز کم ترین سطح 63 ہزار 856 رہی۔



About The Author

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *